🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. شعبة بن الحجاج، عن معاوية بن قرة
شعبہ بن حجاج کی معاویہ بن قرہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16105
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ - قَالُوا: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يَزَالُ أُنَاسٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْصُورِينَ لَا يَضُرُّهُمْ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ.
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے اپنے والد سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث بیان کرتے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں سے ایک گروہ ہمیشہ غالب رہے گا، جو انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دے وہ ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 16105]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 27، حدیث 55»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16105 in Urdu