الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. كعب بن عجرة الأنصاري، يكنى أبا محمد
سیدنا کعب بن عجرہ انصاری رضی اللہ عنہ، ان کی کنیت ابومحمد تھی
حدیث نمبر: 16257
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ، سِنُّهُ سَبْعٌ وَسَبْعُونَ سَنَةً.
یحییٰ بن بکیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ باون ہجری میں وفات پا گئے، اس وقت ان کی عمر ستتر برس تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16257]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 104، حدیث 207»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16257 in Urdu