الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. كعب بن عجرة الأنصاري، يكنى أبا محمد
سیدنا کعب بن عجرہ انصاری رضی اللہ عنہ، ان کی کنیت ابومحمد تھی
حدیث نمبر: 16258
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: مَاتَ كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ سَنَةَ ثِنْتَيْنِ وَخَمْسِينَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسَبْعِينَ سَنَةً.
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ باون ہجری میں وفات پا گئے، اس وقت ان کی عمر پچھتر برس تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16258]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 104، حدیث 208»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16258 in Urdu