🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. سليمان بن محمد بن كعب بن عجرة، عن جده
سلیمان بن محمد بن کعب بن عجرہ کی اپنے دادا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16379
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ كَعْبًا فَقَالَ: أَيَّ شَيْءٍ افْتَدَى كَعْبٌ حِينَ حَلَقَ رَأْسَهُ؟ قَالَ: ذَبَحَ بَقَرَةً.
سلیمان بن محمد بن کعب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کعب رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کعب نے سر منڈواتے وقت کیا فدیہ دیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”ایک گائے ذبح کی تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16379]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 150، حدیث 329»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16379 in Urdu