الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
57. سليمان بن محمد بن كعب بن عجرة، عن جده
سلیمان بن محمد بن کعب بن عجرہ کی اپنے دادا سے روایات
حدیث نمبر: 16380
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ، ثَنَا عَمِّي، ثَنَا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ أَنَّ كَعْبًا قَالَ لِعُمَرَ: ذَبَحْتُ بَقَرَةً.
سلیمان بن کعب بن عجرہ سے روایت ہے کہ کعب رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے کہا: ”میں نے ایک گائے ذبح کی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16380]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 151، حدیث 330»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16380 in Urdu