🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. ما أسند أبو رهم الغفاري
سیدنا ابورہم غفاری رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16468
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الضَّبِّيُّ - قَالَا: ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ السُّلَمِيِّ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمَدَنِيِّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ مَوْلَى أَبِي رُهْمٍ، حَدَّثَنِي مَوْلَايَ أَبُو رُهْمٍ قَالَ: شَهِدْتُ أَنَا وَأَخِي خَيْبَرَ وَمَعَنَا فَرَسَانِ، فَقَسَمَ لَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سِتَّةَ أَسْهُمٍ ؛ لِلْفَرَسَيْنِ أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ، وَلَنَا سَهْمَيْنِ، فَبِعْنَا سَهْمَيْنَا بِبَكْرَيْنِ.
سیدنا ابو رہم غفاری رضی اللہ عنہ کے غلام ابو حازم بیان کرتے ہیں کہ میرے آقا ابو رہم رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا: میں اور میرا بھائی خیبر میں شریک ہوئے اور ہمارے ساتھ دو گھوڑے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے چھ حصے تقسیم کیے، دونوں گھوڑوں کے لیے چار حصے اور ہمارے لیے دو حصے، تو ہم نے اپنے دونوں حصے دو نوجوان اونٹنیوں کے بدلے بیچ دیے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16468]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 186، حدیث 419»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16468 in Urdu