الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. ما أسند أبو رهم الغفاري
سیدنا ابورہم غفاری رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 16469
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ مَوْلَى أَبِي رُهْمٍ، عَنْ أَبِي رُهْمٍ وَعَنْ أَخِيهِ أَنَّهُمَا كَانَا فَارِسَيْنِ يَوْمَ خَيْبَرَ فَأُعْطِيَا سِتَّةَ أَسْهُمٍ ؛ أَرْبَعَةٌ لِفَرَسَيْهِمَا وَسَهْمَانِ لَهُمَا، فَبَاعَا السَّهْمَيْنِ بِبَكْرَيْنِ.
سیدنا ابو رہم غفاری رضی اللہ عنہ اور ان کے بھائی کے بارے میں روایت ہے کہ وہ دونوں خیبر کے دن گھوڑے سوار تھے، تو انہیں چھ حصے دیے گئے، چار ان کے دونوں گھوڑوں کے لیے اور دو حصے ان دونوں کے لیے، تو انہوں نے وہ دونوں حصے دو نوجوان اونٹنیوں کے بدلے بیچ دیے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الكاف/حدیث: 16469]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 186، حدیث 420»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16469 in Urdu