🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. وما أسند جابر بن عتيك
سیدنا جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1768
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَبْرٍ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ جَبْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ، قَالَ: سَأَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ بَنِي مُعَاوِيَةَ ثَلَاثًا فَأُعْطِيَ اثْنَتَيْنِ وَمَنَعَهُ وَاحِدَةً، سَأَلَهُ أَنْ لَا يُهْلِكَ أُمَّتَهُ جُوعًا وَلَا يُظْهِرَ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا فَأُعْطِيَهَا، وَسَأَلَهُ أَنْ لَا يَجْعَلَ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ فَمُنِعَهَا.
سیدنا جبر بن عتیک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو معاویہ کی مسجد میں تین چیزیں مانگیں، تو دو دی گئیں اور ایک سے منع کر دیا گیا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگا کہ اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو بھوک سے ہلاک نہ کرے اور نہ ان پر کسی دشمن کو غالب کرے، تو یہ دونوں دی گئیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگا کہ اللہ ان کی لڑائی آپس میں نہ رکھے، تو یہ نہ دی گئی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1768]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 192، حدیث 1781»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1768 in Urdu