الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
493. إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم
اسماعیل بن ابی خالد کی قیس بن ابی حازم سے روایات
حدیث نمبر: 18082
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، قَالَ: مَا سَأَلَ أَحَدٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّجَّالِ أَكْثَرَ مِمَّا سَأَلْتُهُ، فَقَالَ: " مَا يُنْصِبُكَ مِنْهُ تَسْأَلُ عَنْهُ؟ إِنَّهُ لَا يَضُرُّكَ "، فَقُلْتُ: إِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّ مَعَهُ الْأَنْهَارَ وَالطَّعَامَ، فَقَالَ: هُوَ أَهْوَنُ عَلَى اللهِ مِنْ ذَلِكَ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دجال کے بارے میں مجھ سے زیادہ سوال نہیں کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کیا تکلیف دیتی ہے کہ اس کے بارے میں سوال کرتے ہو؟ وہ تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ میں نے عرض کیا: لوگ کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ نہریں اور کھانا ہو گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اللہ کے نزدیک اس سے کہیں معمولی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18082]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 402، حدیث 958»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18082 in Urdu