🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. عبد الواحد بن عبد الله النصري، عن واثلة
عبدالواحد بن عبداللہ نصری کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18391
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ أَدْرَكَ، أَنَّ عَبْدَ الْوَهَّابِ بْنَ مُحِبٍّ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الْوَاحِدِ النَّصْرِيَّ أَخْبَرَهُمْ قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مِنْ أَفْرَى الْفَرْيِ مَنْ قَوَّلَنِي مَا لَمْ أَقُلْ، وَمَنْ أَرَى عَيْنَيْهِ فِي الْمَنَامِ مَا لَمْ يَرَهُ، وَمَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ.
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑے جھوٹوں میں سے یہ ہے کہ کوئی میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی، یا کوئی خواب میں اپنی آنکھوں کو ایسی چیز دکھائے جو اس نے نہیں دیکھی، یا اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18391]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 70، حدیث 171»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18391 in Urdu