الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
101. إسماعيل بن أبي خالد، عن أبي جحيفة
اسماعیل بن ابی خالد کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18554
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ: مَشَيْتُ مَعَ أَبِي جُحَيْفَةَ إِلَى الْجُمُعَةِ، فَقُلْتُ: هَلْ رَأَيْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " نَعَمْ، وَكَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يُشَبَّهُ بِهِ.
اسماعیل بن ابوخالد بیان کرتے ہیں: میں سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کے لیے چلا تو میں نے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں، اور سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت دی جاتی تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18554]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 128، حدیث 334»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18554 in Urdu