الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
101. إسماعيل بن أبي خالد، عن أبي جحيفة
اسماعیل بن ابی خالد کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18555
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا خَالِدٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ وَهْبٍ أَبِي جُحَيْفَةَ، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " نَعَمْ، وَكَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يُشْبِهُهُ.
اسماعیل بن ابوخالد سیدنا ابوجحیفہ وہب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: میں نے پوچھا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں، اور سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت رکھتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18555]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 128، حدیث 335»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18555 in Urdu