🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. عطاء بن أبي رباح، عن أم سلمة
عطاء بن ابی رباح کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19914
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا لَبِسَتْ قِلَادَةً فِيهَا شُعَيْرَاتٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَرَآهَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَكَرِهَهَا، فَأَعْرَضَ عَنْهَا، فَنَزَعْتُهَا فَقَالَ: مَا يُؤَمِّنُكِ أَنْ يُقَلِّدَكِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَكَانَهَا شَعَرَاتٍ مِنْ نَارٍ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک ایسا ہار پہنا جس میں سونے کے چند دانے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا تو ناپسند فرمایا اور اس سے منہ پھیر لیا، تو انہوں نے وہ ہار اتار دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کیا معلوم کہ قیامت کے دن اس کی جگہ تمہیں آگ کے دانوں کا ہار نہ پہنایا جائے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19914]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 280، حدیث 610»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19914 in Urdu