الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. سليمان بن معاذ الضبي، عن سماك
سلیمان بن معاذ ضبی کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2015
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ بِمَكَّةَ حَجَرًا يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ إِذَا رَأَيْتُهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکہ میں ایک پتھر ہے جو مجھے سلام کرتا ہے، میں اسے دیکھوں تو پہچان لیتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2015]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 245، حدیث 2028»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2015 in Urdu