🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
485. رحما غير منسوبة
رحماء، جن کا نسب معلوم نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21078
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْبَلْخِيِّ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا رَحْمَا، قَالَتْ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذْ جَاءَتْهُ امْرَأَةٌ بِابْنٍ لَهَا فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ ادْعُ اللهَ لِي فِيهِ بِالْبَرَكَةِ فَإِنَّهُ قَدْ تُوُفِّيَ لِي ثَلَاثَةٌ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مُنْذُ أَسْلَمْتِ؟ " قَالَتْ: نَعَمْ، فَقَالَ: جُنَّةٌ حَصِينَةٌ، فَقَالَ رَجُلٌ: اسْمَعِي يَا رَحْمَا مَا يَقُولُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، ولعل الصواب: (رجاء) . كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، ولعل الصواب: (رجاء) .
رَحم نامی ایک خاتون رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھی کہ ایک عورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا بیٹا لے کر آئی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے لیے اس کے حق میں برکت کی دعا فرمائیں، کیونکہ میرے تین بچے فوت ہو چکے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا اسلام لانے کے بعد سے (ایسا ہوا)؟“ اس نے کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک مضبوط ڈھال ہے۔“ اس پر ایک آدمی نے کہا: اے رَحما! سنو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرما رہے ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21078]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 279، حدیث 708»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21078 in Urdu