الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. جرهد الأسلمي
سیدنا جرہد اسلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 2132
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَرْهَدٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ الصُّفَّةِ أَنَّهُ قَالَ: جَلَسَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَنَا يَوْمًا وَفَخِذِي مَكْشُوفَةٌ، فَقَالَ: خَمِّرْ عَلَيْكَ، أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ.
زرعہ بن عبدالرحمٰن بن جرہد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، جو اصحابِ صفہ میں سے تھے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن ہمارے پاس بیٹھے جبکہ میری ران کھلی ہوئی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے آپ کو ڈھانپو، کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ران ستر ہے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2132]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 272، حدیث 2145»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2132 in Urdu