الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. جرهد الأسلمي
سیدنا جرہد اسلمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 2133
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنِي زُرْعَةُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ، عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدٍ، قَالَ: مَرَّ بِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيَّ بُرْدَةٌ قَدِ انْكَشَفَ فَخِذِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: غَطِّ فَخِذَكَ يَا جَرْهَدُ فَإِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ.
سیدنا جرہد رضی اللہ عنہ کے پوتے سے، اپنے دادا سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں مسجد میں تھا اور مجھ پر ایک چادر تھی جس سے میری ران کھل گئی تھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے جرہد! اپنی ران ڈھانپو، بیشک ران ستر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2133]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 272، حدیث 2146»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2133 in Urdu