🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
560. سعيد بن عمرو بن جعدة، عن أم هانئ
سعید بن عمرو بن جعدہ کی سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21363
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ الزُّبَيْرِيُّ، (ح) وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ الْحَرَّانِيُّ، قَالَا: ثَنَا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَعْدَةَ بْنِ هُبَيْرَةَ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ، وَهِيَ جَدَّتُهُ قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، كُنْتُ أُصَلِّي صَلَاةً ثَقُلْتُ عَنْهَا، فَدُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ أَعْمَلُهُ يَأْجُرُنِي اللهُ عَلَيْهِ وَأَنَا قَاعِدَةٌ، قَالَ: يَا أُمَّ هَانِئٍ، إِذَا أَصْبَحْتِ سَبِّحِي اللهَ مِائَةً، وَهَلِّلِيهِ مِائَةً، وَاحْمَدِيهِ مِائَةً وَكَبِّرِيهِ مِائَةً، فَإِنَّ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ كَمِائَةِ بَدَنَةٍ، وَمِائَةَ تَكْبِيرَةٍ كَمِائَةِ بَدَنَةٍ تُهْدِينَهَا، وَمِائَةَ تَهْلِيلَةٍ لَا تُبْقِي ذَنْبًا قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا ".
سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نماز پڑھا کرتی تھی، اب مجھ پر بھاری ہو گئی ہے، تو مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیں جو میں بیٹھے بیٹھے کر سکوں اور اللہ اس پر مجھے اجر دے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام ہانی! جب صبح کرو تو اللہ کی سو بار تسبیح کہو، سو بار تہلیل کہو، سو بار حمد کہو اور سو بار تکبیر کہو، کیونکہ سو تسبیحیں سو قربانی کے اونٹوں کے برابر ہیں، اور سو تکبیریں سو قربانی کے اونٹوں کے برابر ہیں جو تم ہدیہ کرو، اور سو تہلیلیں ایسی ہیں کہ نہ اس سے پہلے کا کوئی گناہ باقی چھوڑیں نہ بعد کا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21363]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 410، حدیث 995»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21363 in Urdu