الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
131. باب (أحاديث 2149–2158)
باب (احادیث 2149 تا 2158)
حدیث نمبر: 2152
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ خَيْرِ بْنِ نُعَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ هُبَيْرَةَ، عَنْ أَبِي تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيِّ، عَنْ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمًا صَلَاةَ الْعَصْرِ بِالْمُخَمَّصِ ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقَالَ: " هَذِهِ الصَّلَاةُ عُرِضَتْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فَتَوَانَوْا عَنْهَا وَتَرَكُوهَا، فَمَنْ صَلَّاهَا مِنْكُمْ ضُعِّفَ لَهُ أَجْرُهَا ضِعْفَيْنِ، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَهَا حَتَّى يَطْلُعَ الشَّاهِدُ، قَالَ اللَّيْثُ: وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ خَيْرِ بْنِ نُعَيْمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن مخمص کے مقام پر عصر کی نماز پڑھائی، پھر واپس ہوئے تو فرمایا: ”یہ نماز تم سے پہلے لوگوں پر پیش کی گئی تھی، تو انہوں نے اس میں سستی کی اور اسے چھوڑ دیا، تو تم میں سے جو اسے پڑھے گا اسے دگنا اجر دیا جائے گا، اور اس کے بعد کوئی نماز نہیں جب تک ستارہ طلوع نہ ہو۔“
لیث کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث خیر بن نعیم سے بھی اسی سند سے سنی ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2152]
لیث کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث خیر بن نعیم سے بھی اسی سند سے سنی ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2152]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 278، حدیث 2165»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2152 in Urdu