🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. باب (أحاديث 2149–2158)
باب (احادیث 2149 تا 2158)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2153
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ (ح) .
وَحَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثَنَا ابْنُ هُبَيْرَةَ، أَنَّ أَبَا تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَصْرَةَ الْغِفَارِيَّ، يَقُولُ: صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ بِالْمُخَمَّصِ وَادٍ مِنْ بَعْضِ أَوْدِيَتِهِمْ ثُمَّ قَالَ: إِنَّ هَذِهِ الصَّلَاةَ عُرِضَتْ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ فَتَرَكُوهَا، أَلَا وَمَنْ صَلَّاهَا ضُعِّفَ لَهُ أَجْرُهَا، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَهَا حَتَّى تَرَوُا الشَّاهِدَ وَهُوَ النَّجْمُ.
عبداللہ بن مالک جیشانی بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مخمص میں، جو ان کی وادیوں میں سے ایک وادی ہے، عصر کی نماز پڑھائی، پھر فرمایا: ”یہ نماز تم سے پہلے لوگوں پر پیش کی گئی تھی تو انہوں نے اسے چھوڑ دیا، خبردار! جو اسے پڑھے گا اسے دگنا اجر دیا جائے گا، اور اس کے بعد کوئی نماز نہیں جب تک تم شاہد نہ دیکھ لو“، اور شاہد سے مراد ستارہ ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2153]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 278، حدیث 2166»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2153 in Urdu