🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. باب (أحاديث 2225–2272)
باب (احادیث 2225 تا 2272)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2240
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، وَمَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَا: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، سَمِعَ قَيْسَ بْنَ أَبِي حَازِمٍ، سَمِعَ جَرِيرًا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا تَكْفِينِي ذَا الْخَلَصَةِ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي رَجُلٌ لَا أَثْبُتُ عَلَى الْخَيْلِ، فَصَكَّ فِي صَدْرِي، وَقَالَ: " اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا "، قَالَ: فَخَرَجْتُ إِلَيْهَا فِي خَمْسِينَ مِنْ قَوْمِي فَحَرَّقْتُهَا بِالنَّارِ، فَرَجَعْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ مَا أَتَيْتُكَ حَتَّى تَرَكْتُهَا مِثْلَ الْجَمَلِ الْأَجْرَدِ، فَدَعَا لِأَحْمَسَ خَيْلِهَا وَرِجَالِهَا ثَلَاثًا.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم مجھے ذو الخلصہ سے کفایت نہیں کرو گے؟“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں گھوڑے پر ٹِک کر نہیں بیٹھ پاتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سینے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: ”اے اللہ! اسے ہادی و ہدایت یافتہ بنا۔“ کہتے ہیں: میں اپنی قوم کے پچاس آدمیوں کے ساتھ اس (بت خانے) کی طرف نکلا اور اسے آگ سے جلا دیا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس آیا اور عرض کی: یا رسول اللہ! میں آپ کے پاس اس وقت تک نہیں آیا جب تک اسے بے بال (ننگے) اونٹ جیسا نہ چھوڑ آیا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے احمس کے گھوڑوں اور اس کے سواروں کے لیے تین مرتبہ دعا فرمائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2240]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 300، حدیث 2253»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2240 in Urdu