الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
155. باب (أحاديث 2225–2272)
باب (احادیث 2225 تا 2272)
حدیث نمبر: 2241
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: كُنْتُ لَا أَثْبُتُ عَلَى الْخَيْلِ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضَرَبَ يَدَهُ عَلَى صَدْرِي حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ يَدِهِ فِي صَدْرِي، فَقَالَ: " اللَّهُمَّ ثَبِّتْهُ وَاجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا "، فَمَا سَقَطْتُ عَنْ فَرَسٍ بَعْدُ.
قیس بن ابی حازم، سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں گھوڑے پر ٹِک کر نہیں بیٹھ پاتا تھا، تو میں نے اس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ میرے سینے پر مارا، یہاں تک کہ میں نے اپنے سینے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کا نشان دیکھا، اور فرمایا: ”اے اللہ! اسے ثابت قدم رکھ اور اسے ہادی و ہدایت یافتہ بنا۔“ اس کے بعد میں کبھی گھوڑے سے نہیں گرا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2241]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 300، حدیث 2254»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2241 in Urdu