الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
170. داود بن أبي هند عن، الشعبي
داؤد بن ابی ہند کی شعبی سے روایات
حدیث نمبر: 2330
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلِيُّ، وَالْحَضْرَمِيُّ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ الْقَطَوَانِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الرَّبِيعِ الْعُصْفُرِيُّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا مِنْ ذِي رَحِمٍ يَأْتِي رَحِمَهُ، فَيَسْأَلُهُ فَضْلًا أَعْطَاهُ اللهُ إِيَّاهُ فَيَبْخَلُ عَلَيْهِ إِلَّا أُخْرِجَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ جَهَنَّمَ حَيَّةٌ يُقَالُ لَهَا شُجَاعٌ يَتَلَمَّظُ فَيُطَوَّقُ بِهِ ".
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بھی اپنے کسی رشتہ دار کے پاس جائے اور اس سے وہ فضل مانگے جو اللہ نے اسے عطا کیا ہے، اور وہ اس پر بخل کرے، تو قیامت کے دن اس کے لیے جہنم سے ایک سانپ نکالا جائے گا جسے شجاع کہا جاتا ہے، وہ اپنے ہونٹ چاٹتا ہوا اس کے گلے کا طوق بنایا جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2330]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 322، حدیث 2343»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2330 in Urdu