🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. عبد الله بن أبي الهذيل، عن جرير
عبداللہ بن ابی ہذیل کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2357
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا خَلَصْتُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ إِلَّا بِقَيْنَةٍ أُرِيدُ بِهَا السُّوقَ، وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْهَا، قَالَ: جَاءَهَا مَا قُدِّرَ لَهَا.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میں مشرکوں سے صرف ایک گانے والی لونڈی ساتھ لے کر نکل سکا ہوں، میں اسے بازار میں بیچنا چاہتا ہوں، اور میں اس سے عزل کرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کچھ اس کے لیے مقدر ہے وہ اسے پہنچ کر رہے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2357]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 327، حدیث 2370»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2357 in Urdu