الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
182. عبد الله بن أبي الهذيل، عن جرير
عبداللہ بن ابی ہذیل کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2358
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَا خَلَصْتُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ إِلَّا بِقَيْنَةٍ وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْهَا أُرِيدُ بِهَا السُّوقَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: جَاءَهَا مَا قُدِّرَ لَهَا.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی: یا رسول اللہ! میں مشرکوں سے صرف ایک گانے والی لونڈی ساتھ لے کر نکل سکا ہوں، اور میں اس سے عزل کرتا ہوں کیونکہ میں اسے بازار میں بیچنا چاہتا ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کچھ اس کے لیے مقدر ہے وہ اسے پہنچ کر رہے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2358]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 328، حدیث 2371»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2358 in Urdu