الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
185. حنظلة بن حذيم بن جمعة المالكي
سیدنا حنظلہ بن حذیم بن جمعہ مالکی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 3487
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا ذَيَّالُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ جَدِّي حَنْظَلَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ فِي حِجْرِي يَتِيمًا وَقَدْ تَصَدَّقْتُ عَلَيْهِ بِمِائَةٍ مِنَ الْإِبِلِ، فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ وَقَالَ: لَا، إِنَّمَا الصَّدَقَةُ خَمْسٌ، وَإِلَّا فَعَشْرٌ، وَإِلَّا فَخَمْسَ عَشْرَةَ، حَتَّى يَبْلُغَ أَرْبَعِينَ.
سیدنا حنظلہ بن حِذیَم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری پرورش میں ایک یتیم ہے اور میں نے اسے سو اونٹ صدقہ میں دیے ہیں، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر ناراضگی دیکھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، صدقہ تو پانچ (اونٹ) ہے، ورنہ دس، ورنہ پندرہ، یہاں تک کہ چالیس تک پہنچے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3487]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 13، حدیث 3500»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3487 in Urdu