🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. حنظلة بن حذيم بن جمعة المالكي
سیدنا حنظلہ بن حذیم بن جمعہ مالکی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3488
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا ذَيَّالُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَدِّي، يَقُولُ: قَالَ أَبُوهُ حِذْيَمٌ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي ذُو بَنِينَ وَهَذَا أَصْغَرُ بَنِيَّ فَشَمِّتْ عَلَيْهِ، فَقَالَ: تَعَالَ يَا غُلَامُ، فَأَخَذَ بِيَدَيَّ وَمَسَحَ رَأْسِي وَقَالَ: بَارَكَ اللهُ فِيهِ، قَالَ: فَرَأَيْتُ حَنْظَلَةَ يُؤْتَى بِالْإِنْسَانِ الْوَرِمِ فَيَمْسَحُ يَدَهُ عَلَيْهِ، وَيَقُولُ: بِسْمِ اللهِ فَيَذْهَبُ الْوَرَمُ.
سیدنا حنظلہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ان کے والد حِذیَم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے کئی بیٹے ہیں اور یہ میرا سب سے چھوٹا بیٹا ہے، اس کے لیے دعائے برکت فرما دیجیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آؤ اے بچے!“ پھر میرے دونوں ہاتھ پکڑے اور میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: ”اللہ اس میں برکت دے۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ حنظلہ کے پاس سوجن والے شخص کو لایا جاتا تو وہ اس پر اپنا ہاتھ پھیرتے اور کہتے: ”بسم اللہ“، تو سوجن ختم ہو جاتی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3488]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 13، حدیث 3501»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3488 in Urdu