الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. حارثة بن مضرب، عن خباب
حارثہ بن مضرب کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3664
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ، عَنْ خَبَّابٍ قَالَ: لَقَدْ خَشِينَا أَنْ يَذْهَبَ بِأُجُورِنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَصَبْنَا بَعْدَهُ مِنَ الدُّنْيَا.
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہمیں ڈر ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو دنیا ہمیں ملی ہے وہ ہمارے ان اجروں کو لے جائے گی جو ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (رہ کر) کمائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3664]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 73، حدیث 3679»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3664 in Urdu