الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. حارثة بن مضرب، عن خباب
حارثہ بن مضرب کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3665
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَارِثَةَ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: كُفِّنَ حَمْزَةُ فِي بُرْدَةٍ إِذَا غُطِّيَ رَأْسُهُ خَرَجَتْ رِجْلَاهُ، وَإِذَا غُطِّيَتْ رِجْلُهُ خَرَجَ رَأْسُهُ.
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کو ایک چادر میں کفنایا گیا، جب ان کا سر ڈھانپا جاتا تو ان کے پاؤں کھل جاتے، اور جب ان کے پاؤں ڈھانپے جاتے تو ان کا سر کھل جاتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3665]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 73، حدیث 3680»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3665 in Urdu