🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. حارثة بن مضرب، عن خباب
حارثہ بن مضرب کی سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3666
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ (ح) ، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ حَمْزَةَ وَمَا وَجَدْنَا ثَوْبًا نُكَفِّنُهُ فِيهِ غَيْرَ بُرْدَةٍ إِذَا غَطَّيْنَا بِهَا رِجْلَيْهِ خَرَجَ رَأْسُهُ، وَإِذَا غَطَّيْنَا بِهَا رَأْسَهُ خَرَجَتَا رِجْلَاهُ، فَغَطَيْنَا رَأْسَهُ وَوَضَعْنَا عَلَى رِجْلَيْهِ مِنَ الْإِذْخِرِ.
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، اور ہمیں انہیں کفنانے کے لیے ایک چادر کے سوا کوئی کپڑا نہ ملا، جب ہم اس سے ان کے پاؤں ڈھانپتے تو ان کا سر کھل جاتا، اور جب ہم ان کا سر ڈھانپتے تو ان کے دونوں پاؤں کھل جاتے، تو ہم نے ان کا سر ڈھانپ دیا اور ان کے پاؤں پر اذخر گھاس رکھ دی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3666]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 73، حدیث 3681»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3666 in Urdu