الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. تمام حديث أسامة بن زيد
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی حدیث کی بقیہ (تکمیل)
حدیث نمبر: 459
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ " كَانَ رَدِيفَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ تَرْفَعْ رَاحِلَتُهُ رِجْلَهَا عَادِيَةً حَتَّى أَتَى جَمْعًا.
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری نے دوڑتے ہوئے اپنا پاؤں نہیں اٹھایا یہاں تک کہ مزدلفہ پہنچ گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 459]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 178، حدیث 462»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 459 in Urdu