الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة
سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4726
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ الْقَطَوَانِيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ زَيْدٍ قَالَ: أَجَازَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَكَسَانِي قُبْطِيَّةً.
خارجہ بن زید بن ثابت رحمہ اللہ اپنے والد زید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوۂ خندق کے دن مجھے جہاد میں شرکت کی اجازت دی، اور مجھے ایک قبطی کپڑا پہنایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4726]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 107، حدیث 4743»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4726 in Urdu