الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة
سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4727
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ: أَيُّ النَّاسِ أَكْتَبُ؟ فَقَالُوا: زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ ".
مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں کہ عثمان رضی اللہ عنہ نے پوچھا: لوگوں میں سب سے اچھا لکھنے والا کون ہے؟ لوگوں نے کہا: زید بن ثابت رضی اللہ عنہ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4727]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 107، حدیث 4744»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4727 in Urdu