الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. أنس بن مالك، عن زيد بن ثابت
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4778
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَمَا قُمْنَا حَتَّى صَلَّى الْغَدَاةَ، قُلْتُ: فَمَا قَدْرُ ذَلِكَ؟ قَالَ: قَدْرُ مَا يَقْرَأُ الْإِنْسَانُ خَمْسِينَ آيَةً.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سحری کھائی، پھر ہم اسی وقت اٹھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی۔“ میں نے پوچھا: یہ کتنا وقفہ تھا؟ انہوں نے کہا: اتنا جتنے میں آدمی پچاس آیتیں پڑھ لے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4778]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 117، حدیث 4795»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4778 in Urdu