الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت
ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4837
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ خَارِجَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَهُ أَنْ يَتَعَلَّمَ كِتَابَ يَهُودَ، قَالَ: فَكُنْتُ أَكْتُبُ لَهُ وَأَكْتُبُ إِلَيْهِمْ، وَأَقْرَأُ لَهُ إِذَا كَتَبُوا.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ یہودیوں کی تحریر (عبرانی رسم الخط) سیکھیں۔ وہ کہتے ہیں: چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے لکھتا اور انہیں خط لکھتا، اور جب وہ خط لکھتے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھ کر سناتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4837]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 133، حدیث 4856»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4837 in Urdu