الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت
ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4838
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ أَتَعَلَّمَ كِتَابَ يَهُودَ، فَلَمْ يَمُرَّ بِي نِصْفُ شَهْرٍ حَتَّى حَذَقْتُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا آمَنُ يَهُودَ عَلَى كِتَابِي "، فَلَمَّا تَعَلَّمْتُ كُنْتُ أَكْتُبُ لَهُ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں یہودیوں کی تحریر سیکھوں، تو آدھا مہینہ بھی نہ گزرا تھا کہ میں اس میں ماہر ہو گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے یہودیوں پر اپنی تحریر کے معاملے میں بھروسہ نہیں۔“ جب میں سیکھ گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خطوط لکھنے لگا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4838]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 133، حدیث 4857»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4838 in Urdu