🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب ما جاء في لزوم الجماعة، والنهي عن مفارقتها وغير ذلك
جماعت کو لازم پکڑنے اور اس سے جدا ہونے کی ممانعت وغیرہ کے بارے میں وارد روایات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 491
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَمَعَهُ شَيْطَانٌ، قُلْنَا: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: " وَأَنَا، إِلَّا أَنَّ اللهَ - عَزَّ وَجَلَّ - أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ.
اسی سند سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”تم میں سے ہر ایک کے ساتھ ایک شیطان مقرر ہے۔“ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اور آپ کے ساتھ بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور میرے ساتھ بھی، مگر اللہ عزوجل نے اس کے مقابلے میں میری مدد کی، تو وہ مسلمان ہو گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 491]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 187، حدیث 494»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 491 in Urdu