الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
94. أبو المنهال، عن زيد بن أرقم
ابوالمنہال کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5019
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمِنْهَالِ قَالَ: سَأَلْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ وَزَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ عَنِ الصَّرْفِ، فَهَذَا يَقُولُ: سَلْ هَذَا، وَهَذَا يَقُولُ: سَلْ هَذَا، فَإِنَّهُ خَيْرٌ مِنِّي وَأَعْلَمُ، كِلَاهُمَا يَقُولُ ذَلِكَ، فَسَأَلْتُهُمَا فَقَالَا: نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ بَيْعِ الْوَرِقِ بِالذَّهَبِ دَيْنًا.
ابومنہال بیان کرتے ہیں: میں نے براء بن عازب اور سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہما سے صرف (کرنسی کے تبادلے) کے بارے میں پوچھا، تو یہ کہتے: اس سے پوچھو، اور وہ کہتے: اس سے پوچھو، کیونکہ وہ مجھ سے بہتر اور زیادہ جاننے والا ہے، دونوں یہی کہتے۔ چنانچہ میں نے دونوں سے پوچھا تو انہوں نے بتایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کو سونے کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5019]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 186، حدیث 5038»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5019 in Urdu