الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
94. أبو المنهال، عن زيد بن أرقم
ابوالمنہال کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5020
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، عَنِ الْبَرَاءِ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَا: قَدِمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَنَحْنُ نَصْرِفُ، فَقَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ يَدًا بِيَدٍ، وَتُكْرَهُ النَّسِيئَةُ.
سیدنا براء اور سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے جبکہ ہم صرف (کرنسی کا لین دین) کر رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نقد بہ نقد (لین دین) میں کوئی حرج نہیں“، البتہ ادھار کو ناپسند کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5020]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 186، حدیث 5039»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5020 in Urdu