الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
145. زيد بن خالد الجهني يكنى أبا طلحة ويقال أبو محمد ويقال أبو عبد الرحمن " كان ينزل المدينة وبها مات "
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوطلحہ تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابومحمد اور ابوعبدالرحمن تھی، مدینہ میں رہتے تھے اور وہیں وفات پائی
حدیث نمبر: 5146
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمَدِينِيِّ قَالَ: " كَانَ يُقَالُ كُنْيَةُ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ أَبُو طَلْحَةَ ".
محمد بن علی بن مدینی بیان کرتے ہیں: ”کہا جاتا تھا کہ سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوطلحہ تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5146]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 228، حدیث 5165»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5146 in Urdu