🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
345. السائب بن يزيد الكندي ابن أخت النمر بن قاسط
سیدنا سائب بن یزید کندی رضی اللہ عنہ، نمر بن قاسط کے بھانجے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6610
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، قَالَ: " مَاتَ السَّائِبُ بْنُ يَزِيدَ سَنَةَ إِحْدَى وَتِسْعِينَ، وَيُقَالُ: تُوُفِّيَ سَنَةَ اثْنَتَيْنِ وَثَمَانِينَ ".
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ اکیانوے ہجری میں فوت ہوئے، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ بیاسی ہجری میں فوت ہوئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6610]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 145، حدیث 6640»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6610 in Urdu