🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. ومما أسند أنس بن مالك رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 727
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَلْقَمْ عَيْنَهُ خُصًّا، فَبَصُرَ بِهِ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَتَوَخَّاهُ بِعُودٍ، أَوْ حَدِيدَةٍ لِيَفْقَأَ بِهَا عَيْنَهُ، فَلَمَّا أَبْصَرَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - انْقَمَعَ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَمَا إِنَّكَ لَوْ ثَبَتَّ لَفَقَأْتُ عَيْنَكَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے اپنی آنکھ (گھر کے) روزن سے لگا کر اندر جھانکا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھ لیا تو اس کی آنکھ پھوڑنے کے ارادے سے ایک لکڑی یا لوہے کی سلاخ سے اس کا نشانہ لیا، جب اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو سمٹ کر پیچھے ہٹ گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”سن لو، اگر تم ٹھہرے رہتے تو میں تمہاری آنکھ پھوڑ دیتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 727]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 254، حدیث 731»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 727 in Urdu