الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. شهر بن حوشب، عن أبي أمامة
شہر بن حوشب کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7534
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: لَوْ لَمْ أَسْمَعْهُ مِنَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا سَبْعَ مَرَّاتٍ مَا حَدَّثْتُ بِهِ، قَالَ: إِذَا تَوَضَّأَ الرَّجُلُ كَمَا أُمِرَ، ذَهَبَ الْإِثْمُ مِنْ سَمْعِهِ وَبَصَرِهِ وَيَدَيْهِ وَرِجْلَيْهِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر میں نے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف سات بار سنا ہوتا تو بھی اسے بیان نہ کرتا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی اس طرح وضو کرے جیسا اسے حکم دیا گیا ہے تو گناہ اس کے کانوں، آنکھوں، ہاتھوں اور پاؤں سے نکل جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7534]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 124، حدیث 7565»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7534 in Urdu