🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. أنس بن مالك القشيري يكنى أبا أمية " ويقال أبو مية، كان ينزل البصرة "
سیدنا انس بن مالک قشیری رضی اللہ عنہ، کنیت ابواُمیہ، اور کہا جاتا ہے: ابومیہ، بصرہ میں رہائش پذیر تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 758
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ، قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ سَفَرٍ، فَقَالَ لِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " تَغَدَّ " فَقُلْتُ: إِنِّي صَائِمٌ، وَقَالَ: أَلَا أُخْبِرُكَ عَنِ الْمُسَافِرِ، إِنَّ اللهَ وَضَعَ عَنْهُ الصَّوْمَ، وَنِصْفَ الصَّلَاةِ.
ابوامیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک سفر سے واپس آ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”کھانا کھاؤ۔“ میں نے عرض کیا: میں روزے سے ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں مسافر کے بارے میں نہ بتاؤں؟ اللہ تعالیٰ نے اس سے روزہ اور آدھی نماز معاف کر دی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 758]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 262، حدیث 762»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 758 in Urdu