الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. جعفر بن الزبير، عن القاسم
جعفر بن زبیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7933
حَدَّثَنَا عَلَّانُ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَرْجِعُوا حَرَّابِينَ، وَحَتَّى يَعْمِدَ الرَّجُلُ إِلَى النِّبْطِيَّةِ فَيَتَزَوَّجُهَا عَلَى مَعِيشَتِهِ، وَيَتْرُكَ بِنْتَ عَمِّهِ لَا يَنْظُرُ إِلَيْهَا.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک تم (پھر سے) لڑنے بھڑنے والے نہ بن جاؤ، اور یہاں تک کہ آدمی کسی نبطی عورت کے پاس جا کر اپنی معیشت کی خاطر اس سے شادی کر لے اور اپنی چچازاد بہن کو چھوڑ دے، اس کی طرف دیکھے بھی نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7933]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 246، حدیث 7964»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7933 in Urdu