الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. جعفر بن الزبير، عن القاسم
جعفر بن زبیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7934
حَدَّثَنَا عَلَّانُ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَأْتِي السُّوقَ، فَيَبْتَاعُ الْقَمِيصَ بِنِصْفِ دِينَارٍ أَوْ ثُلُثِ دِينَارٍ، فَيَحْمَدُ اللهَ إِذَا لَبِسَهُ، فَلَا يَبْلُغُ رُكْبَتَيْهِ حَتَّى يُغْفَرَ لَهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جو بازار جا کر آدھے دینار یا تہائی دینار میں قمیض خریدیں گے، پھر جب اسے پہنیں گے تو اللہ کی حمد کریں گے، تو ابھی قمیض ان کے گھٹنوں تک بھی نہیں پہنچے گی کہ انہیں بخش دیا جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7934]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 246، حدیث 7965»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7934 in Urdu