الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. الحسن بن أبي الحسن، عن عثمان بن أبي العاص
حسن بن ابی حسن کی سیدنا عثمان بن ابی عاص رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 8350
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ، ثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ الْمَازِنِيُّ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الْعَطَّارِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: دُعِيَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ إِلَى طَعَامٍ، فَقِيلَ: هَلْ تَدْرِي مَا هَذَا؟ هَذَا خِتَانُ جَارِيَةٍ، فَقَالَ: " هَذَا شَيْءٌ مَا كُنَّا نَرَاهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَأَبَى أَنْ يَأْكُلَ.
حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کو ایک کھانے پر بلایا گیا، تو ان سے کہا گیا: کیا آپ جانتے ہیں یہ کیا ہے؟ یہ ایک بچی کے ختنے (کی دعوت) ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”یہ ایسی چیز ہے جسے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں نہیں دیکھتے تھے۔“ چنانچہ انہوں نے کھانے سے انکار کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8350]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 57، حدیث 8382»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8350 in Urdu