الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8592
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ ثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ: جَالَسْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا حَدِيثًا سَمِعْتُهُ حَدَّثَهُ، ثُمَّ انْتَفَضَ انْتِفَاضَ السَّعَفَةِ، ثُمَّ قَالَ هَذَا أَوْ نَحْوَهُ ".
شعبی کے چچا بیان کرتے ہیں: میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی مجلس میں بیٹھا تو میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف ایک حدیث بیان کرتے سنا، جسے انہوں نے بیان کیا، پھر وہ کھجور کی شاخ کی طرح کانپ اٹھے، پھر فرمایا: ”یہی، یا اس جیسا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8592]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 124، حدیث 8624»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8592 in Urdu