الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8593
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّامِيُّ الْكُوفِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَمِّهِ قَيْسِ بْنِ عَبْدٍ، قَالَ: لَقَدْ جَالَسْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ سَنَةً فَمَا سَمِعْتُهُ يَرْوِي عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا قَطُّ، غَيْرَ مَرَّةٍ وَاحِدَةٍ، فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يَنْتَفِضُ انْتِفَاضَ السَّعَفَةِ، ثُمَّ قَالَ قَرِيبًا مِنْ هَذَا، أَوْ نَحْوَ هَذَا ".
شعبی کے چچا قیس بن عبد بیان کرتے ہیں: میں ایک سال سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی مجلس میں بیٹھا رہا، اور میں نے انہیں کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث بیان کرتے نہیں سنا، سوائے ایک بار کے، تو میں نے دیکھا کہ وہ کھجور کی شاخ کی طرح کانپ اٹھے، پھر فرمایا: ”اس کے قریب، یا اسی طرح۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8593]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 124، حدیث 8625»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8593 in Urdu