الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9484
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يُكَبِّرُ فِي الْعِيدَيْنِ تِسْعًا، أَرْبَعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، ثُمَّ يُكَبِّرُ فَيَرْكَعُ، وَفِي الثَّانِيَةِ يَقْرَأُ فَإِذَا فَرَغَ كَبَّرَ أَرْبَعًا، ثُمَّ رَكَعَ ".
علقمہ اور اسود بن یزید بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ دونوں عیدوں میں نو تکبیریں کہتے تھے: قرأت سے پہلے چار تکبیریں، پھر تکبیر کہہ کر رکوع کرتے، اور دوسری رکعت میں قرأت کرتے، جب فارغ ہوتے تو چار تکبیریں کہتے پھر رکوع کرتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9484]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 304، حدیث 9517»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9484 in Urdu